Breaking

Saturday, November 18, 2023

موبائل کا متبادل بھی آ گیا ۔

  

موبائل کا متبادل آ گیا

‏یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی 


#todaynews

یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آئی فون کا انٹرفیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر ڈائریکٹر تھی آئی او ایس کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی


ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی ہیومین بنائی 


کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو  موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے



#todaynews

ہیومین نے ایک وئیرایبل اے آئی اسسٹنٹ بنایا ہے یہ آپ کے اسمارٹ فونز والے سارے کام کرے گا اس کا نام "ہیومین اے آئی پن" ہے

اس میں کیمرہ اور مائیک ہے اور پروجیکٹر ہے

آپ اسے بول کر کمانڈ دیں گے آپ اس سے کال کر سکتے ہیں ، میسیج کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو لائیو ٹرانسلیٹ بھی کر سکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو ڈسپلے دے گا

آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا 


یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا آپ نے جو چیز کھانی ہے آپ وہ اس کے سامنے کریں گے تو یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ کہ صحت کے لیے یہ ٹھیک ہے یا نہیں 



عمران چوہدری کی کمپنی ہیومین میں چند ملٹی نیشنل کمپنیز نے 200 ملین ڈالرز کی انویسمنٹ کی ہوئی ہے جن میں مائیکرو سافٹ اور ایل جی موبائلز بھی شامل ہیں 

ہیومین کی اس ڈیوائس میں کوالکم کی چپ لگی ہوئی ہے اور ہیومین کے انویسٹرز میں کوالکم بھی شامل ہے

اس ڈیوائس کو لانچ کرنے کے بعد ہیومین کو ایپل اور آئی فون کا قاتل کہا جا رہا ہے


ہیومین نے اس کی قیمت کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ رکھی ہے اور 16 نومبر سے آرڈر لینا شروع کریں 

گے


#todaynews


مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

#TODAYNEWS

#MOBILE

#NEWMOBILE

#NEWMODELMOBILE

#TECHIE NEWS

#TECHNEWS

#TECH NEWS COM



اگر آپ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

بغیر کسی سرمایہ کاری کے گھر پر رہ کر آن لائن پیسہ کمائیں۔


   اگلی پوسٹ پر جانے کے لیے


پچھلی پوسٹ پر جانے کے لیے

No comments:

Post a Comment